اردو English العربية Français Español Deutsch Русский 中文
اکتشف الاسلامDiscover Islam

صفحہ اول / حدیث کتب کی لائبریری / صحیح مسلم / كتاب الذكر والدعاء والتوبة والاستغفار / حدیث 6893

صحیح مسلم

حدیث 6893 — كتاب الذكر والدعاء والتوبة والاستغفار

کتاب 48 · The Book Pertaining to the Remembrance of Allah, Supplication, Repentance and Seeking Forgiveness

عبدہ نے عبیداللہ بن عمر سے اسی سند کے ساتھ یہی حدیث روایت کی اور کہا : " پھر وہ یہ ہے : تیرے نام سے اے پروردگار! میں نے اپنا پہلو ٹکایا ، اگر تو نے میری جان کو زندہ کیا تو اس پر رحمت فرمانا ۔

صحیح مسلم › كتاب الذكر والدعاء والتوبة والاستغفار › حدیث 6893

اصل عربی متن
وَحَدَّثَنَا أَبُو كُرَيْبٍ، حَدَّثَنَا عَبْدَةُ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ، بِهَذَا الإِسْنَادِ وَقَالَ ‏ "‏ ثُمَّ لْيَقُلْ بِاسْمِكَ رَبِّي وَضَعْتُ جَنْبِي فَإِنْ أَحْيَيْتَ نَفْسِي فَارْحَمْهَا ‏"‏ ‏.‏
انگریزی ترجمہ
This hadith has been narrated on the authority of Ubaidullah b. Umar with the same chain of transmitters and he said:Then utter:" My Lord. with Thine name I place my side and if Thou keepest me alive have mercy upon myself
‹ پچھلی84 / 124اگلی ›

پوری کتاب پڑھیں