صفحہ اول / حدیث کتب کی لائبریری / صحیح مسلم / كتاب البر والصلة والأدب / حدیث 6617
صحیح مسلم
حدیث 6617 — كتاب البر والصلة والأدب
کتاب 45 · The Book of Virtue, Enjoining Good Manners, and Joining of the Ties of Kinship
عبداللہ بن نمیر نے کہا : ہمیں اعمش نے ابوسفیان سے حدیث بیان کی ، انہوں نے حضرت جابر رضی اللہ عنہ سے ، انہوں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے اسی حدیث کے مانند روایت کی مگر اس میں " پاکیزگی اور اجر " کے الفاظ ہیں ۔
صحیح مسلم › كتاب البر والصلة والأدب › حدیث 6617
اصل عربی متن
وَحَدَّثَنَا ابْنُ نُمَيْرٍ، حَدَّثَنَا أَبِي، حَدَّثَنَا الأَعْمَشُ، عَنْ أَبِي سُفْيَانَ، عَنْ جَابِرٍ، عَنِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم مِثْلَهُ إِلاَّ أَنَّ فِيهِ " زَكَاةً وَأَجْرًا " .
انگریزی ترجمہ
Jabir reported Allah's Apostle (ﷺ) a hadith like it but with a slight variation of wording