اردو English العربية Français Español Deutsch Русский 中文
اکتشف الاسلامDiscover Islam

صفحہ اول / حدیث کتب کی لائبریری / صحیح مسلم / كتاب البر والصلة والأدب / حدیث 6597

صحیح مسلم

حدیث 6597 — كتاب البر والصلة والأدب

کتاب 45 · The Book of Virtue, Enjoining Good Manners, and Joining of the Ties of Kinship

معمر نے ابن منکدر سے اسی سند کے ساتھ اسی کے ہم معنی روایت بیان کی ، مگر انہوں نے کہا : " یہ قوم کا بدترین فرد ہے اور یہ گھرانے کا ( بدترین ) فرد ہے ۔

صحیح مسلم › كتاب البر والصلة والأدب › حدیث 6597

اصل عربی متن
حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ رَافِعٍ، وَعَبْدُ بْنُ حُمَيْدٍ، كِلاَهُمَا عَنْ عَبْدِ الرَّزَّاقِ، أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ، عَنِ ابْنِ الْمُنْكَدِرِ، فِي هَذَا الإِسْنَادِ ‏.‏ مِثْلَ مَعْنَاهُ غَيْرَ أَنَّهُ قَالَ ‏ "‏ بِئْسَ أَخُو الْقَوْمِ وَابْنُ الْعَشِيرَةِ ‏"‏ ‏.‏
انگریزی ترجمہ
This hadith has been reported on the authority of Ibn Munkadir with the same chain of transmitters but with a slight variation of wording
‹ پچھلی91 / 210اگلی ›

پوری کتاب پڑھیں