صفحہ اول / حدیث کتب کی لائبریری / صحیح مسلم / كتاب المناقب / حدیث 6068
صحیح مسلم
حدیث 6068 — كتاب المناقب
کتاب 43 · The Book of Virtues
ہمام نے کہا : ہمیں قتادہ نے حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے ر وایت کی کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے بال کندھوں تک آتے تھے ۔
صحیح مسلم › كتاب المناقب › حدیث 6068
اصل عربی متن
حَدَّثَنِي زُهَيْرُ بْنُ حَرْبٍ، حَدَّثَنَا حَبَّانُ بْنُ هِلاَلٍ، ح وَحَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى، حَدَّثَنَا عَبْدُ الصَّمَدِ، قَالاَ حَدَّثَنَا هَمَّامٌ، حَدَّثَنَا قَتَادَةُ، عَنْ أَنَسٍ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم كَانَ يَضْرِبُ شَعَرُهُ مَنْكِبَيْهِ .
انگریزی ترجمہ
Anas reported that the hair of Allah's Messenger (may. peace be upon him) came upon his shoulders