صفحہ اول / حدیث کتب کی لائبریری / صحیح مسلم / كتاب المناقب / حدیث 5979
صحیح مسلم
حدیث 5979 — كتاب المناقب
کتاب 43 · The Book of Virtues
جریر اعمش سے اسی سند کے ساتھ روایت کی اور " میرے ساتھی ہیں ۔ میرے ساتھی ہیں ، کے الفاظ بیان نہیں کیے ۔
صحیح مسلم › كتاب المناقب › حدیث 5979
اصل عربی متن
وَحَدَّثَنَاهُ عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، وَإِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، عَنْ جَرِيرٍ، عَنِ الأَعْمَشِ، بِهَذَا الإِسْنَادِ . وَلَمْ يَذْكُرْ " أَصْحَابِي أَصْحَابِي " .
انگریزی ترجمہ
The hadith has been narrated on the authority ot al-A'mash with the same chain of transmitters but no mention is made of:" They are my companions; they are my companions