اردو English العربية Français Español Deutsch Русский 中文
اکتشف الاسلامDiscover Islam

صفحہ اول / حدیث کتب کی لائبریری / صحیح مسلم / كتاب اللباس والزينة / حدیث 5524

صحیح مسلم

حدیث 5524 — كتاب اللباس والزينة

کتاب 37 · The Book of Clothes and Adornment

عبدہ اور وکیع نے اسی سند کے ساتھ ہمیں ( ہشام بن عروہ سے ) حدیث بیان کی ، عبدہ کی حدیث میں " آپ صلی اللہ علیہ وسلم سفر سے آئے " کے الفاظ نہیں ہیں ۔

صحیح مسلم › كتاب اللباس والزينة › حدیث 5524

اصل عربی متن
وَحَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، حَدَّثَنَا عَبْدَةُ، ح وَحَدَّثَنَاهُ أَبُو كُرَيْبٍ، حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، بِهَذَا الإِسْنَادِ وَلَيْسَ فِي حَدِيثِ عَبْدَةَ قَدِمَ مِنْ سَفَرٍ ‏.‏
انگریزی ترجمہ
This hadith has been narrpted on the authority of Waki' with the same chain of transmitters but with a slight variation of wording
‹ پچھلی136 / 184اگلی ›

پوری کتاب پڑھیں