اردو English العربية Français Español Deutsch Русский 中文
اکتشف الاسلامDiscover Islam

صفحہ اول / حدیث کتب کی لائبریری / صحیح مسلم / كتاب الصيد والذبائح / حدیث 5049

صحیح مسلم

حدیث 5049 — كتاب الصيد والذبائح

کتاب 34 · The Book of Hunting, Slaughter, and what may be Eaten

یحییٰ بن یحییٰ اور خالد بن حارث دونوں نے شعبہ سے اسی سند کے ساتھ روایت کی ، یحییٰ کی حدیث میں : " اس کا پچھلا حصہ یا اس کی دونوں رانوں " کے الفاظ ہیں ۔

صحیح مسلم › كتاب الصيد والذبائح › حدیث 5049

اصل عربی متن
وَحَدَّثَنِيهِ زُهَيْرُ بْنُ حَرْبٍ، حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ، ح وَحَدَّثَنِي يَحْيَى بْنُ حَبِيبٍ، حَدَّثَنَا خَالِدٌ، - يَعْنِي ابْنَ الْحَارِثِ - كِلاَهُمَا عَنْ شُعْبَةَ، بِهَذَا الإِسْنَادِ وَفِي حَدِيثِ يَحْيَى بِوَرِكِهَا أَوْ فَخِذَيْهَا ‏.‏
انگریزی ترجمہ
This hadith has been transmitted on the authority of Yahya with a slight change of wording
‹ پچھلی78 / 92اگلی ›

پوری کتاب پڑھیں