اردو English العربية Français Español Deutsch Русский 中文
اکتشف الاسلامDiscover Islam

صفحہ اول / حدیث کتب کی لائبریری / صحیح مسلم / كتاب الصيد والذبائح / حدیث 5045

صحیح مسلم

حدیث 5045 — كتاب الصيد والذبائح

کتاب 34 · The Book of Hunting, Slaughter, and what may be Eaten

ابو عوانہ نے ابو یعفور سے ، انھوں نے حضرت عبداللہ بن اوفیٰ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کی ، کہا : ہم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ غزوات میں شامل ہوئے ( جن کے دوران میں ) ہم ٹڈیاں کھاتے رہے ۔

صحیح مسلم › كتاب الصيد والذبائح › حدیث 5045

اصل عربی متن
حَدَّثَنَا أَبُو كَامِلٍ الْجَحْدَرِيُّ، حَدَّثَنَا أَبُو عَوَانَةَ، عَنْ أَبِي يَعْفُورٍ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ، أَبِي أَوْفَى قَالَ غَزَوْنَا مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم سَبْعَ غَزَوَاتٍ نَأْكُلُ الْجَرَادَ ‏.‏
انگریزی ترجمہ
Ibn Abu Aufa reported:We went on seven expeditions with Allah's Messenger (ﷺ) and ate locusts
‹ پچھلی74 / 92اگلی ›

پوری کتاب پڑھیں