اردو English العربية Français Español Deutsch Русский 中文
اکتشف الاسلامDiscover Islam

صفحہ اول / حدیث کتب کی لائبریری / صحیح مسلم / كتاب الصيد والذبائح / حدیث 5014

صحیح مسلم

حدیث 5014 — كتاب الصيد والذبائح

کتاب 34 · The Book of Hunting, Slaughter, and what may be Eaten

ثابت بن عبید نے کہا : میں نے حضرت براء رضی اللہ تعالیٰ عنہ کویہ کہتے ہوئے سنا کہ ہمیں پالتو گدھوں کے گوشت ( کھانے ) سے منع کردیا گیا ۔

صحیح مسلم › كتاب الصيد والذبائح › حدیث 5014

اصل عربی متن
وَحَدَّثَنَا أَبُو كُرَيْبٍ، وَإِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، قَالَ أَبُو كُرَيْبٍ حَدَّثَنَا ابْنُ بِشْرٍ، عَنْ مِسْعَرٍ، عَنْ ثَابِتِ بْنِ عُبَيْدٍ، قَالَ سَمِعْتُ الْبَرَاءَ، يَقُولُ نُهِينَا عَنْ لُحُومِ الْحُمُرِ الأَهْلِيَّةِ، ‏.‏
انگریزی ترجمہ
Bara was heard saying:We were forbidden (to eat) the flesh of the domestic asses
‹ پچھلی43 / 92اگلی ›

پوری کتاب پڑھیں