صفحہ اول / حدیث کتب کی لائبریری / صحیح مسلم / كتاب الإمارة / حدیث 4849
صحیح مسلم
حدیث 4849 — كتاب الإمارة
کتاب 33 · The Book on Government
عروہ بارقی سے روایت ہے رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا برکت بندھی ہوئی ہے گھوڑوں کی پیشانیوں سے قیامت تک یعنی ثواب اور غنیمت۔
صحیح مسلم › كتاب الإمارة › حدیث 4849
اصل عربی متن
وَحَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ نُمَيْرٍ، حَدَّثَنَا أَبِي، حَدَّثَنَا زَكَرِيَّاءُ، عَنْ عَامِرٍ، عَنْ عُرْوَةَ الْبَارِقِيِّ، قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم " الْخَيْلُ مَعْقُودٌ فِي نَوَاصِيهَا الْخَيْرُ إِلَى يَوْمِ الْقِيَامَةِ الأَجْرُ وَالْمَغْنَمُ " .
انگریزی ترجمہ
The same tradition has been narrated on the authority of Urwat al-Bariqi who said that the Prophet (ﷺ) said:Great good is attached to the forelock of the horses until the Day of Judgment