صفحہ اول / حدیث کتب کی لائبریری / صحیح مسلم / كتاب الحيض / حدیث 826
صحیح مسلم
حدیث 826 — كتاب الحيض
کتاب 3 · The Book of Menstruation
حضرت عائشہؓ سے روایت ہے ، انہوں نے کہا کہ رسول اللہﷺ اپنے تمام اوقات میں اللہ تعالیٰ کا ذکر کرتے تھے
صحیح مسلم › كتاب الحيض › حدیث 826
اصل عربی متن
حَدَّثَنَا أَبُو كُرَيْبٍ، مُحَمَّدُ بْنُ الْعَلاَءِ وَإِبْرَاهِيمُ بْنُ مُوسَى قَالاَ حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي زَائِدَةَ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ خَالِدِ بْنِ سَلَمَةَ، عَنِ الْبَهِيِّ، عَنْ عُرْوَةَ، عَنْ عَائِشَةَ، قَالَتْ كَانَ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم يَذْكُرُ اللَّهَ عَلَى كُلِّ أَحْيَانِهِ .
انگریزی ترجمہ
A'isha said:The Apostle of Allah (ﷺ) used to remember Allah at all moments