اردو English العربية Français Español Deutsch Русский 中文
اکتشف الاسلامDiscover Islam

صفحہ اول / حدیث کتب کی لائبریری / صحیح مسلم / كتاب الحدود / حدیث 4462

صحیح مسلم

حدیث 4462 — كتاب الحدود

کتاب 29 · The Book of Legal Punishments

معمر نے زہری سے اسی سند کے ساتھ حدیث بیان کی اور حدیث میں یہ اضافہ کیا : اس کے بعد آپ نے ہمارے سامنے عورتوں ( کے احکام ) والی ( سورۃ الممتحنہ کی ) یہ آیت تلاوت کی : " کہ وہ اللہ کے ساتھ کسی چیز کو شریک نہ کریں

صحیح مسلم › كتاب الحدود › حدیث 4462

اصل عربی متن
حَدَّثَنَا عَبْدُ بْنُ حُمَيْدٍ، أَخْبَرَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ، أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، بِهَذَا الإِسْنَادِ وَزَادَ فِي الْحَدِيثِ فَتَلاَ عَلَيْنَا آيَةَ النِّسَاءِ ‏{‏ أَنْ لاَ يُشْرِكْنَ بِاللَّهِ شَيْئًا‏}‏ الآيَةَ ‏.‏
انگریزی ترجمہ
This hadith has been narrated on the authority of Zuhri with the same chain of transmitters with this addition:" He recited to us the verse pertaining to women, viz, that they will not associate anything with Allah
‹ پچھلی63 / 70اگلی ›

پوری کتاب پڑھیں