صفحہ اول / حدیث کتب کی لائبریری / صحیح مسلم / كتاب الحدود / حدیث 4443
صحیح مسلم
حدیث 4443 — كتاب الحدود
کتاب 29 · The Book of Legal Punishments
رَوح بن عبادہ نے ابن جریج سے اسی سند کے ساتھ اسی کے مانند حدیث بیان کی ، البتہ انہوں نے ( اور اس کی عورت کے بجائے صرف " اور عورت " کہا)
صحیح مسلم › كتاب الحدود › حدیث 4443
اصل عربی متن
حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، أَخْبَرَنَا رَوْحُ بْنُ عُبَادَةَ، حَدَّثَنَا ابْنُ جُرَيْجٍ، بِهَذَا الإِسْنَادِ مِثْلَهُ . غَيْرَ أَنَّهُ قَالَ وَامْرَأَةً .
انگریزی ترجمہ
This hadith has been transmitted on the authority of Juraij with a slight variation of words