صفحہ اول / حدیث کتب کی لائبریری / صحیح مسلم / كتاب الأيمان والمحاربين والقصاص والديات / حدیث 4360
صحیح مسلم
حدیث 4360 — كتاب الأيمان والمحاربين والقصاص والديات
کتاب 28 · The Book of Oaths, Muharibin, Qasas (Retaliation), and Diyat (Blood Money)
سلیمان تیمی نے حضرت انس رضی اللہ عنہ سے روایت کی ، انہوں نے کہا : نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ( لوہے کی سلاخوں سے ) ان لوگوں کی آنکھیں پھوڑنے کا حکم دیا کیونکہ انہوں نے بھی چرواہوں کی آنکھیں پھوڑی تھیں ۔ ( یہ اقدام ، انتقام کے قانون کے مطابق تھا)
صحیح مسلم › كتاب الأيمان والمحاربين والقصاص والديات › حدیث 4360
اصل عربی متن
وَحَدَّثَنِي الْفَضْلُ بْنُ سَهْلٍ الأَعْرَجُ، حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ غَيْلاَنَ، حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ زُرَيْعٍ، عَنْ سُلَيْمَانَ التَّيْمِيِّ، عَنْ أَنَسٍ، قَالَ إِنَّمَا سَمَلَ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم أَعْيُنَ أُولَئِكَ لأَنَّهُمْ سَمَلُوا أَعْيُنَ الرِّعَاءِ .
انگریزی ترجمہ
Anas reported that Allah's Messenger (ﷺ) pierced their eyes because they had pierced the eyes of the shepherds