اردو English العربية Français Español Deutsch Русский 中文
اکتشف الاسلامDiscover Islam

صفحہ اول / حدیث کتب کی لائبریری / صحیح مسلم / كتاب البيوع / حدیث 3916

صحیح مسلم

حدیث 3916 — كتاب البيوع

کتاب 21 · The Book of Transactions

حماد بن زید نے ہمیں مطروراق سے حدیث بیان کی ، انہوں نے عطاء سے اور انہوں نے حضرت جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ سے روایت کی کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے زمین کو کرائے پر دینے سے منع فرمایا

صحیح مسلم › كتاب البيوع › حدیث 3916

اصل عربی متن
وَحَدَّثَنِي أَبُو كَامِلٍ الْجَحْدَرِيُّ، حَدَّثَنَا حَمَّادٌ، - يَعْنِي ابْنَ زَيْدٍ - عَنْ مَطَرٍ الْوَرَّاقِ، عَنْ عَطَاءٍ، عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم نَهَى عَنْ كِرَاءِ الأَرْضِ ‏.‏
انگریزی ترجمہ
Jabir b. Abdullah (Allah be pleased with them) reported Allah's Messenger (ﷺ) having forbidden the renting of land
‹ پچھلی113 / 158اگلی ›

پوری کتاب پڑھیں