صفحہ اول / حدیث کتب کی لائبریری / صحیح مسلم / كتاب العتق / حدیث 3774
صحیح مسلم
حدیث 3774 — كتاب العتق
کتاب 20 · The Book of Emancipating Slaves
ترجمہ دوسری روایت كا بھی وہی ہے جو اوپر گذرا اس میں اتنا زیادہ ہے كہ اگر وہ آزاد كرنے والا مال دار نہ ہو تو غلام كی واجبی قیمت لگائی جائے اور محنت كرے اپنے باقی حصے كے لیے جو آزاد نہیں ہوا مگر اس پر جبر نہیں ہوگا ۔
صحیح مسلم › كتاب العتق › حدیث 3774
اصل عربی متن
وَحَدَّثَنَاهُ عَلِيُّ بْنُ خَشْرَمٍ، أَخْبَرَنَا عِيسَى، - يَعْنِي ابْنَ يُونُسَ - عَنْ سَعِيدِ بْنِ، أَبِي عَرُوبَةَ بِهَذَا الإِسْنَادِ وَزَادَ " إِنْ لَمْ يَكُنْ لَهُ مَالٌ قُوِّمَ عَلَيْهِ الْعَبْدُ قِيمَةَ عَدْلٍ ثُمَّ يُسْتَسْعَى فِي نَصِيبِ الَّذِي لَمْ يُعْتِقْ غَيْرَ مَشْقُوقٍ عَلَيْهِ " .
انگریزی ترجمہ
This hadith has been narrated on the authority of Sa'id b. Abu 'Aruba with the same chain of transmitters but with the addition:" If he (one of the joint owners emancipating the slave) has not (enough) money (to secure freedom for the other half) a fair price for the slave should be fixed, and he will be required to work to pay for his freedom, but must not be over-burdened