صفحہ اول / حدیث کتب کی لائبریری / صحیح مسلم / كتاب الطهارة / حدیث 565
صحیح مسلم
حدیث 565 — كتاب الطهارة
کتاب 2 · The Book of Purification
ابو زبیر نے حضرت جابر بن عبد اللہ رضی اللہ عنہ کو سنا ، کہہ رہے تھے ، رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : ’’تم میں سے کوئی شخص جب ٹھوس چیز سے استنجا کرے تو طاق عدد میں کرے ۔ ‘ ‘
صحیح مسلم › كتاب الطهارة › حدیث 565
اصل عربی متن
حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، وَمُحَمَّدُ بْنُ رَافِعٍ، قَالَ ابْنُ رَافِعٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ، أَخْبَرَنَا ابْنُ جُرَيْجٍ، أَخْبَرَنِي أَبُو الزُّبَيْرِ، أَنَّهُ سَمِعَ جَابِرَ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ، يَقُولُ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم " إِذَا اسْتَجْمَرَ أَحَدُكُمْ فَلْيُوتِرْ " .
انگریزی ترجمہ
Jabir b. 'Abdullah reported that he heard the Messenger of Allah (ﷺ) say:When anyone wipes himself with pebbles (after answering the call of nature) he should do this odd number of times