صفحہ اول / حدیث کتب کی لائبریری / صحیح مسلم / كتاب الحج / حدیث 3265
صحیح مسلم
حدیث 3265 — كتاب الحج
کتاب 15 · The Book of Pilgrimage
سعید نے قتادہ سے اسی سند کے ساتھ روایت کی اور کہا : تین ( دن ) سے زیادہ کا سفر مگر یہ کہ محرم کے ساتھ ہو ۔
صحیح مسلم › كتاب الحج › حدیث 3265
اصل عربی متن
وَحَدَّثَنَاهُ ابْنُ الْمُثَنَّى، حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي عَدِيٍّ، عَنْ سَعِيدٍ، عَنْ قَتَادَةَ، بِهَذَا الإِسْنَادِ وَقَالَ " أَكْثَرَ مِنْ ثَلاَثٍ إِلاَّ مَعَ ذِي مَحْرَمٍ " .
انگریزی ترجمہ
This hadith has been narrated on the authority of Qatada with the same chain of transmitters and he said:" More than three (days) except in the company of a Mahram