صفحہ اول / حدیث کتب کی لائبریری / صحیح مسلم / كتاب الصوم / حدیث 2725
صحیح مسلم
حدیث 2725 — كتاب الصوم
کتاب 13 · The Book of Fasting
شعبہ نے اسی سند کے ساتھ ابو بشر سے ( سابقہ حدیث کے مانند ) روایت کی اور ( " پورا مہینہ کے بجائے ) " جب سے مدینہ آئے متواتر کوئی مہینہ " کہا ۔
صحیح مسلم › كتاب الصوم › حدیث 2725
اصل عربی متن
وَحَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ وَأَبُو بَكْرِ بْنُ نَافِعٍ عَنْ غُنْدَرٍ عَنْ شُعْبَةَ عَنْ أَبِي بِشْرٍ بِهَذَا الْإِسْنَادِ وَقَالَ شَهْرًا مُتَتَابِعًا مُنْذُ قَدِمَ الْمَدِينَةَ
انگریزی ترجمہ
This hadith has been narrated on the authority of Abu Bishr with the same chain of transmitters (with a slight variation of words and these are), that he (the narrator) said:" During any month continuously since he came to Medina