صفحہ اول / حدیث کتب کی لائبریری / صحیح مسلم / كتاب الجنائز / حدیث 2169
صحیح مسلم
حدیث 2169 — كتاب الجنائز
کتاب 11 · The Book of Prayer - Funerals
حفصہ بنت سیرین نے حضرت ام عطیہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت کی ، انھوں نے کہا : ہم نے ان ( کے بالوں ) کی کنگھی کر کے تین گندھی ہو ئی لٹیں بنا دیں
صحیح مسلم › كتاب الجنائز › حدیث 2169
اصل عربی متن
وَحَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ يَحْيَى، أَخْبَرَنَا يَزِيدُ بْنُ زُرَيْعٍ، عَنْ أَيُّوبَ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ سِيرِينَ، عَنْ حَفْصَةَ بِنْتِ سِيرِينَ، عَنْ أُمِّ عَطِيَّةَ، قَالَتْ مَشَطْنَاهَا ثَلاَثَةَ قُرُونٍ .
انگریزی ترجمہ
Umm 'Atiyya reported:We braided her hair in three plaits