صفحہ اول / حدیث کتب کی لائبریری / صحیح مسلم / كتاب الجنائز / حدیث 2166
صحیح مسلم
حدیث 2166 — كتاب الجنائز
کتاب 11 · The Book of Prayer - Funerals
محمد بن سیرین نے کہا : حضرت ام عطیہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا نے فر ما یا ہمیں جنازوں کے ساتھ جا نے سے روکا جا تا تھا لیکن ہمیں سختی کے ساتھ حکم نہیں دیا گیا ۔
صحیح مسلم › كتاب الجنائز › حدیث 2166
اصل عربی متن
حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ أَيُّوبَ، حَدَّثَنَا ابْنُ عُلَيَّةَ، أَخْبَرَنَا أَيُّوبُ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ سِيرِينَ، قَالَ قَالَتْ أُمُّ عَطِيَّةَ كُنَّا نُنْهَى عَنِ اتِّبَاعِ الْجَنَائِزِ وَلَمْ يُعْزَمْ عَلَيْنَا .
انگریزی ترجمہ
Umm 'Atiyya reported:We were forbidden to follow the bier, but it was not made absolute on us