صفحہ اول / حدیث کتب کی لائبریری / صحیح مسلم / كتاب الإيمان / حدیث 435
صحیح مسلم
حدیث 435 — كتاب الإيمان
کتاب 1 · The Book of Faith
حضرت ابو ھریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ( اللہ کے فرمان ) آپ ﷺنے اسے ایک اور بار اترتےہوئے دیکھا ( کے بارے میں کہا’’آپﷺ نے جبرائیل علیہ سلام کو دیکھا)
صحیح مسلم › كتاب الإيمان › حدیث 435
اصل عربی متن
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُسْهِرٍ، عَنْ عَبْدِ الْمَلِكِ، عَنْ عَطَاءٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، { وَلَقَدْ رَآهُ نَزْلَةً أُخْرَى} قَالَ رَأَى جِبْرِيلَ .
انگریزی ترجمہ
It is narrated on the authority of Abu Huraira that the (words of Allah):" And certainly he saw him in another descent" (al-Qur'an, Iiii. 13) imply that he saw Gabriel