صفحہ اول / حدیث کتب کی لائبریری / صحیح بخاری / كتاب التوحيد / حدیث 7371
صحیح بخاری
حدیث 7371 — كتاب التوحيد
کتاب 97 · Oneness, Uniqueness of Allah (Tawheed)
ہم سے ابوعاصم نبیل نے بیان کیا، انہوں نے کہا ہم سے زکریا بن اسحاق نے بیان کیا، ان سے یحییٰ بن عبداللہ بن صیفی نے بیان کیا، ان سے ابومعبد نے بیان کیا اور ان سے عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما نے بیان کیا کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے معاذ بن جبل رضی اللہ عنہ کو یمن بھیجا۔
صحیح بخاری › كتاب التوحيد › حدیث 7371
اصل عربی متن
حَدَّثَنَا أَبُو عَاصِمٍ، حَدَّثَنَا زَكَرِيَّاءُ بْنُ إِسْحَاقَ، عَنْ يَحْيَى بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ صَيْفِيٍّ، عَنْ أَبِي مَعْبَدٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، رضى الله عنهما أَنَّ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم بَعَثَ مُعَاذًا إِلَى الْيَمَنِ.
انگریزی ترجمہ
Narrated Ibn 'Abbas (ra):The Prophet (ﷺ) sent Mu'adh to Yemen
1 / 188اگلی ›