اردو English العربية Français Español Deutsch Русский 中文
اکتشف الاسلامDiscover Islam

صفحہ اول / حدیث کتب کی لائبریری / صحیح بخاری / كتاب الاعتصام بالكتاب والسنة / حدیث 7338

صحیح بخاری

حدیث 7338 — كتاب الاعتصام بالكتاب والسنة

کتاب 96 · Holding Fast to the Qur'an and Sunnah

ہم سے ابوالیمان نے بیان کیا، کہا ہم کو شعیب نے خبر دی، انہیں زہری نے، انہیں سائب بن یزید نے خبر دی، انہوں نے عثمان بن عفان رضی اللہ عنہ سے سنا جو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے منبر سے ہمیں خطاب کر رہے تھے۔

صحیح بخاری › كتاب الاعتصام بالكتاب والسنة › حدیث 7338

اصل عربی متن
حَدَّثَنَا أَبُو الْيَمَانِ، أَخْبَرَنَا شُعَيْبٌ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، أَخْبَرَنِي السَّائِبُ بْنُ يَزِيدَ، سَمِعَ عُثْمَانَ بْنَ عَفَّانَ، خَطَبَنَا عَلَى مِنْبَرِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم‏.‏
انگریزی ترجمہ
Narrated As-Sa'ib bin Yazid:That he heard `Uthman bin `Affan delivering a sermon on the pulpit of the Prophet
‹ پچھلی67 / 97اگلی ›

پوری کتاب پڑھیں