صفحہ اول / حدیث کتب کی لائبریری / صحیح بخاری / كتاب الاعتصام بالكتاب والسنة / حدیث 7334
صحیح بخاری
حدیث 7334 — كتاب الاعتصام بالكتاب والسنة
کتاب 96 · Holding Fast to the Qur'an and Sunnah
ہم سے ابن ابی مریم نے بیان کیا، کہا ہم سے ابوغسان نے بیان کیا، کہا مجھ سے ابوحازم نے بیان کیا، ان سے سہل رضی اللہ عنہ نے کہ مسجد نبوی کی قبلہ کی طرف دیوار اور منبر کے درمیان بکریوں کے گزرنے جتنا فاصلہ تھا۔
صحیح بخاری › كتاب الاعتصام بالكتاب والسنة › حدیث 7334
اصل عربی متن
حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي مَرْيَمَ، حَدَّثَنَا أَبُو غَسَّانَ، حَدَّثَنِي أَبُو حَازِمٍ، عَنْ سَهْلٍ، أَنَّهُ كَانَ بَيْنَ جِدَارِ الْمَسْجِدِ مِمَّا يَلِي الْقِبْلَةَ وَبَيْنَ الْمِنْبَرِ مَمَرُّ الشَّاةِ.
انگریزی ترجمہ
Narrated Sahl:The distance between the pulpit and the wall of the mosque on the side of the Qibla was just sufficient for a sheep to pass through