صفحہ اول / حدیث کتب کی لائبریری / صحیح بخاری / كتاب الاعتصام بالكتاب والسنة / حدیث 7326
صحیح بخاری
حدیث 7326 — كتاب الاعتصام بالكتاب والسنة
کتاب 96 · Holding Fast to the Qur'an and Sunnah
ہم سے ابونعیم نے بیان کیا، کہا ہم سے سفیان بن عیینہ نے بیان کیا، ان سے عبداللہ بن دینار نے اور ان سے ابن عمر رضی اللہ عنہما نے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم قباء میں تشریف لاتے تھے، کبھی پیدل اور کبھی سواری پر۔
صحیح بخاری › كتاب الاعتصام بالكتاب والسنة › حدیث 7326
اصل عربی متن
حَدَّثَنَا أَبُو نُعَيْمٍ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ دِينَارٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ـ رضى الله عنهما ـ أَنَّ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم كَانَ يَأْتِي قُبَاءً مَاشِيًا وَرَاكِبًا.
انگریزی ترجمہ
Narrated Ibn `Umar:The Prophet (ﷺ) used to go to the Quba' mosque, sometimes walking, sometimes riding