اردو English العربية Français Español Deutsch Русский 中文
اکتشف الاسلامDiscover Islam

صفحہ اول / حدیث کتب کی لائبریری / صحیح بخاری / كتاب الرقاق / حدیث 6456

صحیح بخاری

حدیث 6456 — كتاب الرقاق

کتاب 81 · To make the Heart Tender (Ar-Riqaq)

مجھ سے احمد بن رجاء نے بیان کیا، کہا ہم سے نضر نے بیان کیا، ان سے ہشام بن عروہ نے کہا کہ مجھے میرے والد نے خبر دی اور ان سے عائشہ رضی اللہ عنہا نے بیان کیا کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا بستر چمڑے کا تھا اور اس میں کھجور کی چھال بھری ہوئی تھی۔

صحیح بخاری › كتاب الرقاق › حدیث 6456

اصل عربی متن
حَدَّثَنِي أَحْمَدُ بْنُ أَبِي رَجَاءٍ، حَدَّثَنَا النَّضْرُ، عَنْ هِشَامٍ، قَالَ أَخْبَرَنِي أَبِي، عَنْ عَائِشَةَ، قَالَتْ كَانَ فِرَاشُ رَسُولِ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم مِنْ أَدَمٍ، وَحَشْوُهُ مِنْ لِيفٍ‏.‏
انگریزی ترجمہ
Narrated `Aisha:The bed mattress of the Prophet (ﷺ) was made of a leather case stuffed with palm fibres
‹ پچھلی45 / 181اگلی ›

پوری کتاب پڑھیں