صفحہ اول / حدیث کتب کی لائبریری / صحیح بخاری / كتاب الاستئذان / حدیث 6293
صحیح بخاری
حدیث 6293 — كتاب الاستئذان
کتاب 79 · Asking Permission
ہم سے ابونعیم نے بیان کیا، کہا ہم سے سفیان بن عیینہ نے بیان کیا، ان سے زہری نے، ان سے سالم نے، ان سے ان کے والد نے اور ان سے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ”جب سونے لگو تو گھر میں آگ نہ چھوڑو۔“
صحیح بخاری › كتاب الاستئذان › حدیث 6293
اصل عربی متن
حَدَّثَنَا أَبُو نُعَيْمٍ، حَدَّثَنَا ابْنُ عُيَيْنَةَ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، عَنْ سَالِمٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم قَالَ {لاَ تَتْرُكُوا النَّارَ فِي بُيُوتِكُمْ حِينَ تَنَامُونَ}.
انگریزی ترجمہ
Narrated Salim's father:The Prophet (ﷺ) said, "Do not keep the fire burning in your houses when you go to bed