اردو English العربية Français Español Deutsch Русский 中文
اکتشف الاسلامDiscover Islam

صفحہ اول / حدیث کتب کی لائبریری / صحیح بخاری / كتاب الاستئذان / حدیث 6263

صحیح بخاری

حدیث 6263 — كتاب الاستئذان

کتاب 79 · Asking Permission

ہم سے عمرو بن عاصم نے بیان کیا، کہا ہم سے ہمام نے بیان کیا ان سے قتادہ نے کہ میں نے انس رضی اللہ عنہ سے پوچھا، کیا مصافحہ کا دستور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے صحابہ میں تھا؟ انہوں نے کہا کہ جی ہاں ضرور تھا۔

صحیح بخاری › كتاب الاستئذان › حدیث 6263

اصل عربی متن
حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ عَاصِمٍ، حَدَّثَنَا هَمَّامٌ، عَنْ قَتَادَةَ، قَالَ قُلْتُ لأَنَسٍ أَكَانَتِ الْمُصَافَحَةُ فِي أَصْحَابِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم قَالَ نَعَمْ‏.‏
انگریزی ترجمہ
Narrated Qatada:I asked Anas, "Was it a custom of the companions of the Prophet (ﷺ) to shake hands with one another?" He said, "Yes
‹ پچھلی37 / 75اگلی ›

پوری کتاب پڑھیں