صفحہ اول / حدیث کتب کی لائبریری / صحیح بخاری / كتاب الذبائح والصيد / حدیث 5519
صحیح بخاری
حدیث 5519 — كتاب الذبائح والصيد
کتاب 72 · Hunting, Slaughtering
ہم سے حمیدی نے بیان کیا، کہا ہم سے سفیان نے بیان کیا، کہا ہم سے ہشام نے بیان کیا، ان سے فاطمہ نے اور ان سے اسماء رضی اللہ عنہما نے بیان کیا کہ ہم نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانہ میں ایک گھوڑا ذبح کیا اور اسے کھایا۔
صحیح بخاری › كتاب الذبائح والصيد › حدیث 5519
اصل عربی متن
حَدَّثَنَا الْحُمَيْدِيُّ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، حَدَّثَنَا هِشَامٌ، عَنْ فَاطِمَةَ، عَنْ أَسْمَاءَ، قَالَتْ نَحَرْنَا فَرَسًا عَلَى عَهْدِ رَسُولِ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم فَأَكَلْنَاهُ.
انگریزی ترجمہ
Narrated Asma':We slaughtered a horse during the lifetime of Allah's Messenger (ﷺ) and ate it