صفحہ اول / حدیث کتب کی لائبریری / صحیح بخاری / كتاب الطلاق / حدیث 5340
صحیح بخاری
حدیث 5340 — كتاب الطلاق
کتاب 68 · Divorce
ہم سے مسدد نے بیان کیا، کہا ہم سے بشر نے بیان کیا، کہا ہم سے سلمہ بنت علقمہ نے بیان کیا، ان سے محمد بن سیرین نے کہ ام عطیہ رضی اللہ عنہا نے بیان کیا کہ ہمیں منع کیا گیا ہے کہ شوہر کے سوا کسی کا سوگ تین دن سے زیادہ منائیں۔
صحیح بخاری › كتاب الطلاق › حدیث 5340
اصل عربی متن
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ، حَدَّثَنَا بِشْرٌ، حَدَّثَنَا سَلَمَةُ بْنُ عَلْقَمَةَ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ سِيرِينَ، قَالَتْ أُمُّ عَطِيَّةَ نُهِينَا أَنْ نُحِدَّ أَكْثَرَ مِنْ ثَلاَثٍ إِلاَّ بِزَوْجٍ.
انگریزی ترجمہ
Narrated Um 'Atiyya:We were forbidden to mourn for more than three days except for a husband