اردو English العربية Français Español Deutsch Русский 中文
اکتشف الاسلامDiscover Islam

صفحہ اول / حدیث کتب کی لائبریری / صحیح بخاری / كتاب تفسير النبي ﷺ / حدیث 4869

صحیح بخاری

حدیث 4869 — كتاب تفسير النبي ﷺ

کتاب 65 · Prophetic Commentary on the Qur'an (Tafseer of the Prophet (pbuh))

ہم سے حفص بن عمر نے بیان کیا، کہا ہم سے شعبہ نے بیان کیا، ان سے ابواسحاق نے، ان سے اسود نے اور ان سے عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم «فهل من مدكر‏» پڑھا کرتے تھے۔

صحیح بخاری › كتاب تفسير النبي ﷺ › حدیث 4869

اصل عربی متن
حَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ عُمَرَ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، عَنِ الأَسْوَدِ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ، قَالَ كَانَ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم يَقْرَأُ ‏{‏فَهَلْ مِنْ مُدَّكِرٍ‏}‏
انگریزی ترجمہ
Narrated `Abdullah bin Masud:The Prophet (ﷺ) used to recite: "Fahal-min-Maddakir (then is there any that will receive admonition?)
‹ پچھلی390 / 499اگلی ›

پوری کتاب پڑھیں