اردو English العربية Français Español Deutsch Русский 中文
اکتشف الاسلامDiscover Islam

صفحہ اول / حدیث کتب کی لائبریری / صحیح بخاری / كتاب تفسير النبي ﷺ / حدیث 4843

صحیح بخاری

حدیث 4843 — كتاب تفسير النبي ﷺ

کتاب 65 · Prophetic Commentary on the Qur'an (Tafseer of the Prophet (pbuh))

مجھ سے محمد بن ولید نے بیان کیا، کہا ہم سے محمد بن جعفر نے بیان کیا، کہا ہم سے شعبہ نے بیان کیا، ان سے خالد نے، ان سے ابوقلابہ نے اور ان سے ثابت بن ضحاک نے اور وہ ( صلح حدیبیہ کے دن ) درخت کے نیچے بیعت کرنے والوں میں شامل تھے۔

صحیح بخاری › كتاب تفسير النبي ﷺ › حدیث 4843

اصل عربی متن
حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ الْوَلِيدِ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ خَالِدٍ، عَنْ أَبِي قِلاَبَةَ، عَنْ ثَابِتِ بْنِ الضَّحَّاكِ ـ رضى الله عنه ـ وَكَانَ مِنْ أَصْحَابِ الشَّجَرَةِ‏.‏
انگریزی ترجمہ
Narrated Thabit bin Ad-Dahhak:who was one of the companions of the tree (those who swore allegiance to the Prophet (ﷺ) beneath the tree at Al-Hudaibiya):
‹ پچھلی364 / 499اگلی ›

پوری کتاب پڑھیں