صفحہ اول / حدیث کتب کی لائبریری / صحیح بخاری / كتاب تفسير النبي ﷺ / حدیث 4723
صحیح بخاری
حدیث 4723 — كتاب تفسير النبي ﷺ
کتاب 65 · Prophetic Commentary on the Qur'an (Tafseer of the Prophet (pbuh))
مجھ سے طلق بن غنام نے بیان کیا، کہا ہم سے زائدہ بن قدامہ نے بیان کیا، ان سے ہشام بن عروہ نے، ان سے ان کے والد نے اور ان سے عائشہ رضی اللہ عنہا نے بیان کیا کہ یہ آیت دعا کے سلسلے میں نازل ہوئی ہے۔
صحیح بخاری › كتاب تفسير النبي ﷺ › حدیث 4723
اصل عربی متن
حَدَّثَنِي طَلْقُ بْنُ غَنَّامٍ، حَدَّثَنَا زَائِدَةُ، عَنْ هِشَامٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ عَائِشَةَ ـ رضى الله عنها ـ قَالَتْ أُنْزِلَ ذَلِكَ فِي الدُّعَاءِ.
انگریزی ترجمہ
Narrated Aisha:The (above) verse was revealed in connection with the invocations