اردو English العربية Français Español Deutsch Русский 中文
اکتشف الاسلامDiscover Islam

صفحہ اول / حدیث کتب کی لائبریری / صحیح بخاری / كتاب تفسير النبي ﷺ / حدیث 4489

صحیح بخاری

حدیث 4489 — كتاب تفسير النبي ﷺ

کتاب 65 · Prophetic Commentary on the Qur'an (Tafseer of the Prophet (pbuh))

ہم سے علی بن عبداللہ نے بیان کیا، کہا ہم سے معتمر نے بیان کیا، ان سے ان کے والد نے اور ان سے انس رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ میرے سوا ان صحابہ رضی اللہ عنہم میں سے جنہوں نے دونوں قبلوں کی طرف نماز پڑھی تھی اور کوئی اب زندہ نہیں رہا۔

صحیح بخاری › كتاب تفسير النبي ﷺ › حدیث 4489

اصل عربی متن
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ، حَدَّثَنَا مُعْتَمِرٌ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ أَنَسٍ ـ رضى الله عنه ـ قَالَ لَمْ يَبْقَ مِمَّنْ صَلَّى الْقِبْلَتَيْنِ غَيْرِي‏.‏
انگریزی ترجمہ
Narrated Anas:None remains of those who prayed facing both Qiblas (that is, Jerusalem and Mecca) except myself
‹ پچھلی16 / 499اگلی ›

پوری کتاب پڑھیں