اردو English العربية Français Español Deutsch Русский 中文
اکتشف الاسلامDiscover Islam

صفحہ اول / حدیث کتب کی لائبریری / صحیح بخاری / كتاب مناقب الأنصار / حدیث 3839

صحیح بخاری

حدیث 3839 — كتاب مناقب الأنصار

کتاب 63 · Merits of the Helpers in Madinah (Ansaar)

مجھ سے اسحاق بن ابراہیم نے بیان کیا، کہا کہ میں نے ابواسامہ سے پوچھا، کیا تم لوگوں سے یحییٰ بن مہلب نے یہ حدیث بیان کی تھی کہ ان سے حصین نے بیان کیا، ان سے عکرمہ نے (قرآن مجید کی آیت میں) کے متعلق فرمایا کہ اس کے ( معنی ٰ ہیں ) بھرا ہوا پیالہ جس کا مسلسل دور چلے۔

صحیح بخاری › كتاب مناقب الأنصار › حدیث 3839

اصل عربی متن
حَدَّثَنِي إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، قَالَ قُلْتُ لأَبِي أُسَامَةَ حَدَّثَكُمْ يَحْيَى بْنُ الْمُهَلَّبِ، حَدَّثَنَا حُصَيْنٌ، عَنْ عِكْرِمَةَ، ‏{‏وَكَأْسًا دِهَاقًا‏}‏ قَالَ مَلأَى مُتَتَابِعَةً‏.‏
انگریزی ترجمہ
Narrated Husain:That `Ikrima said, "Kasan Dihaqa means glass full (of something) followed successively with other full glasses
‹ پچھلی64 / 172اگلی ›

پوری کتاب پڑھیں