صفحہ اول / حدیث کتب کی لائبریری / صحیح بخاری / كتاب فضائل أصحاب النبي ﷺ / حدیث 3724
صحیح بخاری
حدیث 3724 — كتاب فضائل أصحاب النبي ﷺ
کتاب 62 · Companions of the Prophet
ہم سے مسدد نے بیان کیا، کہا ہم سے خالد نے بیان کیا، ان سے خالد بن ابی خالد نے، ان سے قیس بن ابی حازم نے کہ میں نے طلحہ رضی اللہ عنہ کا وہ ہاتھ دیکھا ہے جس سے انہوں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی ( جنگ احد میں ) حفاظت کی تھی وہ بالکل بیکار ہو چکا تھا۔
صحیح بخاری › كتاب فضائل أصحاب النبي ﷺ › حدیث 3724
اصل عربی متن
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ، حَدَّثَنَا خَالِدٌ، حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي خَالِدٍ، عَنْ قَيْسِ بْنِ أَبِي حَازِمٍ،، قَالَ رَأَيْتُ يَدَ طَلْحَةَ الَّتِي وَقَى بِهَا النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم قَدْ شَلَّتْ.
انگریزی ترجمہ
Narrated Qais bin Abi Hazim:I saw Talha's paralyzed hand with which he had protected the Prophet (from an arrow)