صفحہ اول / حدیث کتب کی لائبریری / صحیح بخاری / كتاب فضائل أصحاب النبي ﷺ / حدیث 3684
صحیح بخاری
حدیث 3684 — كتاب فضائل أصحاب النبي ﷺ
کتاب 62 · Companions of the Prophet
ہم سے محمد بن مثنیٰ نے بیان کیا، کہا ہم سے یحییٰ نے بیان کیا، ان سے اسماعیل نے بیان کیا، کہا ہم سے قیس نے بیان کیا کہ عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ نے کہا کہ عمر رضی اللہ عنہ کے اسلام لانے کے بعد پھر ہمیں ہمیشہ عزت حاصل رہی۔
صحیح بخاری › كتاب فضائل أصحاب النبي ﷺ › حدیث 3684
اصل عربی متن
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى، حَدَّثَنَا يَحْيَى، عَنْ إِسْمَاعِيلَ، حَدَّثَنَا قَيْسٌ، قَالَ قَالَ عَبْدُ اللَّهِ مَا زِلْنَا أَعِزَّةً مُنْذُ أَسْلَمَ عُمَرُ.
انگریزی ترجمہ
Narrated `Abdullah:We have been powerful since `Umar embraced Islam