صفحہ اول / حدیث کتب کی لائبریری / صحیح بخاری / كتاب مناقب النبي ﷺ / حدیث 3543
صحیح بخاری
حدیث 3543 — كتاب مناقب النبي ﷺ
کتاب 61 · Virtues and Merits of the Prophet (pbuh) and his Companions
ہم سے احمد بن یونس نے بیان کیا، کہا ہم سے زبیر نے بیان کیا، کہا ہم سے اسماعیل بن ابی خالد نے بیان کیا اور ان سے ابوحجیفہ رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو میں نے دیکھا تھا۔ حسن رضی اللہ عنہ میں آپ کی پوری شباہت موجود تھی۔
صحیح بخاری › كتاب مناقب النبي ﷺ › حدیث 3543
اصل عربی متن
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ يُونُسَ، حَدَّثَنَا زُهَيْرٌ، حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ، عَنْ أَبِي جُحَيْفَةَ ـ رضى الله عنه ـ قَالَ رَأَيْتُ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم وَكَانَ الْحَسَنُ يُشْبِهُهُ.
انگریزی ترجمہ
Narrated Abu Juhaifa:I saw the Prophet, and Al-Hasan resembled him