صفحہ اول / حدیث کتب کی لائبریری / صحیح بخاری / كتاب أحاديث الأنبياء / حدیث 3345
صحیح بخاری
حدیث 3345 — كتاب أحاديث الأنبياء
کتاب 60 · Prophets
ہم سے خالد بن یزید نے بیان کیا، کہا ہم سے اسرائیل نے بیان کیا، ان سے ابواسحاق نے ان سے اسود نے کہا کہ میں نے عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے سنا، وہ بیان کرتے تھے کہ میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا آپ آیت «فهل من مدكر» کی تلاوت فرما رہے تھے۔
صحیح بخاری › كتاب أحاديث الأنبياء › حدیث 3345
اصل عربی متن
حَدَّثَنَا خَالِدُ بْنُ يَزِيدَ، حَدَّثَنَا إِسْرَائِيلُ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، عَنِ الأَسْوَدِ، قَالَ سَمِعْتُ عَبْدَ اللَّهِ، قَالَ سَمِعْتُ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم يَقْرَأُ {فَهَلْ مِنْ مُدَّكِرٍ }.
انگریزی ترجمہ
Narrated `Abdullah:I heard the Prophet (ﷺ) reciting: "Fahal Min Muddakir." (See Hadith No)