اردو English العربية Français Español Deutsch Русский 中文
اکتشف الاسلامDiscover Islam

صفحہ اول / حدیث کتب کی لائبریری / صحیح بخاری / كتاب الجهاد والسير / حدیث 3066

صحیح بخاری

حدیث 3066 — كتاب الجهاد والسير

کتاب 56 · Fighting for the Cause of Allah (Jihaad)

ہم سے ہدبہ بن خالد نے بیان کیا ‘ کہا ہم سے ہمام بن یحییٰ نے بیان کیا ‘ ان سے قتادہ نے اور انہیں انس رضی اللہ عنہ نے خبر دی ‘ آپ نے بیان کیا کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے مقام جعرانہ سے ‘ جہاں آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے جنگ حنین کا مال غنیمت تقسیم کیا تھا ‘ عمرہ کا احرام باندھا تھا۔

صحیح بخاری › كتاب الجهاد والسير › حدیث 3066

اصل عربی متن
حَدَّثَنَا هُدْبَةُ بْنُ خَالِدٍ، حَدَّثَنَا هَمَّامٌ، عَنْ قَتَادَةَ، أَنَّ أَنَسًا، أَخْبَرَهُ قَالَ اعْتَمَرَ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم مِنَ الْجِعْرَانَةِ، حَيْثُ قَسَمَ غَنَائِمَ حُنَيْنٍ‏.‏
انگریزی ترجمہ
Narrated Anas:The Prophet (ﷺ) performed `Umra, setting out from Al-Ji'rana where he distributed the war booty of Hunain
‹ پچھلی271 / 294اگلی ›

پوری کتاب پڑھیں