صفحہ اول / حدیث کتب کی لائبریری / صحیح بخاری / كتاب الجهاد والسير / حدیث 2838
صحیح بخاری
حدیث 2838 — كتاب الجهاد والسير
کتاب 56 · Fighting for the Cause of Allah (Jihaad)
ہم سے احمد بن یونس نے بیان کیا ‘ کہا ہم سے زہیر نے بیان کیا ‘ کہا ہم سے حمید نے بیان کیا اور ان سے انس بن مالک رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ ہم نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی ساتھ غزوہ تبوک سے واپس ہوئے۔
صحیح بخاری › كتاب الجهاد والسير › حدیث 2838
اصل عربی متن
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ يُونُسَ، حَدَّثَنَا زُهَيْرٌ، حَدَّثَنَا حُمَيْدٌ، أَنَّ أَنَسًا، حَدَّثَهُمْ قَالَ رَجَعْنَا مِنْ غَزْوَةِ تَبُوكَ مَعَ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم.
انگریزی ترجمہ
Narrated Anas:We returned from the Ghazwa of Tabuk along with the Prophet. (See Hadith No. 92 below)