اردو English العربية Français Español Deutsch Русский 中文
اکتشف الاسلامDiscover Islam

صفحہ اول / حدیث کتب کی لائبریری / صحیح بخاری / كتاب الحج / حدیث 1744

صحیح بخاری

حدیث 1744 — كتاب الحج

کتاب 25 · Hajj (Pilgrimage)

(دوسری سند) اور ہم سے یحییٰ بن موسیٰ نے بیان کیا، کہا ہم سے محمد بن بکر نے بیان کیا، کہا ہم کو ابن جریج نے خبر دی، انہیں عبیداللہ نے، انہیں نافع نے اور انہیں ابن عمر رضی اللہ عنہما نے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اجازت دی۔

صحیح بخاری › كتاب الحج › حدیث 1744

اصل عربی متن
حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ مُوسَى، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَكْرٍ، أَخْبَرَنَا ابْنُ جُرَيْجٍ، أَخْبَرَنِي عُبَيْدُ اللَّهِ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ـ رضى الله عنهما ـ أَنَّ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم أَذِنَ‏.‏
انگریزی ترجمہ
Narrated Ibn `Umar:That the Prophet (ﷺ) allowed people who provided the pilgrims with water to stay at Mecca during the nights of Mina
‹ پچھلی222 / 247اگلی ›

پوری کتاب پڑھیں