صفحہ اول / حدیث کتب کی لائبریری / صحیح بخاری / كتاب الحج / حدیث 1527
صحیح بخاری
حدیث 1527 — كتاب الحج
کتاب 25 · Hajj (Pilgrimage)
ہم سے علی بن مدینی نے بیان کیا، کہا کہ ہم سے سفیان بن عیینہ نے بیان کیا، کہا کہ ہم نے زہری سے یہ حدیث یاد رکھی، ان سے سالم نے کہا اور ان سے ان کے والد نے بیان کیا تھا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے میقات متعین کر دیئے تھے۔
صحیح بخاری › كتاب الحج › حدیث 1527
اصل عربی متن
حَدَّثَنَا عَلِيٌّ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، حَفِظْنَاهُ مِنَ الزُّهْرِيِّ عَنْ سَالِمٍ، عَنْ أَبِيهِ، وَقَّتَ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم.
انگریزی ترجمہ
Narrated Salim from his father who said:"The Prophet (ﷺ) had fixed the Mawaqit as follows: (No)