صفحہ اول / حدیث کتب کی لائبریری / صحیح بخاری / كتاب الأفعال في الصلاة / حدیث 1220
صحیح بخاری
حدیث 1220 — كتاب الأفعال في الصلاة
کتاب 21 · Actions while Praying
ہم سے عمرو بن علی فلاس نے بیان کیا، کہا کہ ہم سے یحییٰ بن سعید قطان نے بیان کیا، ان سے ہشام بن حسان فردوسی نے بیان کیا، ان سے محمد بن سیرین نے بیان کیا اور ان سے ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے پہلو پر ہاتھ رکھ کر نماز پڑھنے سے منع فرمایا۔
صحیح بخاری › كتاب الأفعال في الصلاة › حدیث 1220
اصل عربی متن
حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ عَلِيٍّ، حَدَّثَنَا يَحْيَى، حَدَّثَنَا هِشَامٌ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدٌ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، رضى الله عنه قَالَ نُهِيَ أَنْ يُصَلِّيَ الرَّجُلُ مُخْتَصِرًا.
انگریزی ترجمہ
Narrated Abu Huraira:It was forbidden to pray with the hands over one's hips