اردو English العربية Français Español Deutsch Русский 中文
اکتشف الاسلامDiscover Islam

صفحہ اول / حدیث کتب کی لائبریری / صحیح بخاری / كتاب الأفعال في الصلاة / حدیث 1204

صحیح بخاری

حدیث 1204 — كتاب الأفعال في الصلاة

کتاب 21 · Actions while Praying

ہم سے یحییٰ بلخی نے بیان کیا، کہا کہ ہم کو وکیع نے خبر دی، انہیں سفیان ثوری نے، انہیں ابوحازم سلمہ بن دینار نے اور انہیں سہل بن سعد رضی اللہ عنہ نے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا، سبحان اللہ کہنا مردوں کے لیے ہے اور عورتوں کے لیے تالی بجانا۔

صحیح بخاری › كتاب الأفعال في الصلاة › حدیث 1204

اصل عربی متن
حَدَّثَنَا يَحْيَى، أَخْبَرَنَا وَكِيعٌ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ أَبِي حَازِمٍ، عَنْ سَهْلِ بْنِ سَعْدٍ ـ رضى الله عنه ـ قَالَ قَالَ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم ‏ "‏ التَّسْبِيحُ لِلرِّجَالِ وَالتَّصْفِيحُ لِلنِّسَاءِ ‏"‏‏.‏
انگریزی ترجمہ
Narrated Sahl bin Sa`d:The Prophet (ﷺ) said, "The saying 'Subhan Allah' is for men and clapping is for women
‹ پچھلی8 / 27اگلی ›

پوری کتاب پڑھیں