صفحہ اول / حدیث کتب کی لائبریری / صحیح بخاری / كتاب الكسوف / حدیث 1054
صحیح بخاری
حدیث 1054 — كتاب الكسوف
کتاب 16 · Eclipses
ہم سے ربیع بن یحییٰ نے بیان کیا، کہا کہ ہم سے زائدہ نے ہشام سے بیان کیا، ان سے فاطمہ نے، ان سے اسماء رضی اللہ عنہا نے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے سورج گرہن میں غلام آزاد کرنے کا حکم فرمایا۔
صحیح بخاری › كتاب الكسوف › حدیث 1054
اصل عربی متن
حَدَّثَنَا رَبِيعُ بْنُ يَحْيَى، قَالَ حَدَّثَنَا زَائِدَةُ، عَنْ هِشَامٍ، عَنْ فَاطِمَةَ، عَنْ أَسْمَاءَ، قَالَتْ لَقَدْ أَمَرَ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم بِالْعَتَاقَةِ فِي كُسُوفِ الشَّمْسِ.
انگریزی ترجمہ
Narrated Asma:No doubt the Prophet (ﷺ) ordered people to manumit slaves during the solar eclipse