اردو English العربية Français Español Deutsch Русский 中文
اکتشف الاسلامDiscover Islam

صفحہ اول / حدیث کتب کی لائبریری / صحیح بخاری / كتاب الأذان / حدیث 706

صحیح بخاری

حدیث 706 — كتاب الأذان

کتاب 10 · Call to Prayers (Adhaan)

ہم سے ابومعمر عبداللہ بن عمرو نے بیان کیا، کہا کہ ہم سے عبدالوارث بن سعید نے بیان کیا، کہا کہ ہم سے عبدالعزیز بن صہیب نے انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے بیان کیا کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نماز کو مختصر اور پوری پڑھتے تھے۔

صحیح بخاری › كتاب الأذان › حدیث 706

اصل عربی متن
حَدَّثَنَا أَبُو مَعْمَرٍ، قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَارِثِ، قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ، عَنْ أَنَسٍ، قَالَ كَانَ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم يُوجِزُ الصَّلاَةَ وَيُكْمِلُهَا‏.‏
انگریزی ترجمہ
Narrated Anas:The Prophet (ﷺ) used to pray a short prayer (in congregation) but used to offer it in a perfect manner
‹ پچھلی101 / 266اگلی ›

پوری کتاب پڑھیں