اردو English العربية Français Español Deutsch Русский 中文
اکتشف الاسلامDiscover Islam

صفحہ اول / حدیث کتب کی لائبریری / سنن ابی داؤد / كتاب السنة / حدیث 4640

سنن ابی داؤد

حدیث 4640 — كتاب السنة

کتاب 42 · Model Behavior of the Prophet (Kitab Al-Sunnah)

مکحول کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: مسلمانوں کا خیمہ لڑائیوں کے وقت ایک ایسی سر زمین میں ہو گا جسے غوطہٰ ۱؎کہا جاتا ہے ۔
صحیح · Al-Albaniصحیح · Muhammad Muhyi Al-Din Abdul HamidSahih Lighairihi · Shuaib Al Arnautصحیح · Zubair Ali Zai

سنن ابی داؤد › كتاب السنة › حدیث 4640

اصل عربی متن
حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ إِسْمَاعِيلَ، حَدَّثَنَا حَمَّادٌ، حَدَّثَنَا بُرْدٌ أَبُو الْعَلاَءِ، عَنْ مَكْحُولٍ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم قَالَ ‏ "‏ مَوْضِعُ فُسْطَاطِ الْمُسْلِمِينَ فِي الْمَلاَحِمِ أَرْضٌ يُقَالُ لَهَا الْغُوطَةُ ‏"‏ ‏.‏
انگریزی ترجمہ
Makhul reported the Messenger of Allah (ﷺ) as saying:The place of the assembly of Muslims at the time of war will be in a land called al-Ghutah
‹ پچھلی45 / 177اگلی ›

پوری کتاب پڑھیں