اردو English العربية Français Español Deutsch Русский 中文
اکتشف الاسلامDiscover Islam

صفحہ اول / حدیث کتب کی لائبریری / سنن ابی داؤد / كتاب اللباس / حدیث 4067

سنن ابی داؤد

حدیث 4067 — كتاب اللباس

کتاب 34 · Clothing (Kitab Al-Libas)

ہشام بن غاز کہتے ہیں کہ وہ مضرجہ ( چادر ) ہوتی ہے جو درمیانی رنگ کی ہو نہ بہت زیادہ لال ہو اور نہ بالکل گلابی۔
Sahih Maqtu · Al-AlbaniSahih Maqtu · Muhammad Muhyi Al-Din Abdul Hamidضعیف · Zubair Ali Zai

سنن ابی داؤد › كتاب اللباس › حدیث 4067

اصل عربی متن
حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ عُثْمَانَ الْحِمْصِيُّ، حَدَّثَنَا الْوَلِيدُ، قَالَ قَالَ هِشَامٌ - يَعْنِي ابْنَ الْغَازِ - الْمُضَرَّجَةُ الَّتِي لَيْسَتْ بِمُشَبَّعَةٍ وَلاَ الْمُوَرَّدَةُ ‏.‏
انگریزی ترجمہ
Hisham b. al-Ghaz said:The word mudarrajah mentioned in the previous tradition means a colour which is neither crimson nor pink
‹ پچھلی48 / 139اگلی ›

پوری کتاب پڑھیں